حوزہ/ مرکز افکار اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد زینبیہ و امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ، سیالکوٹ میں بیادِ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی (ره) منعقدہ کانفرنس کا مقصد امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے عظیم علمی و فکری سرمایہ، نہج البلاغہ، کی تعلیمات کو عام کرنا اور معاشرے میں اس کے علمی، اخلاقی، تربیتی اور عملی پیغام کو اجاگر کرنا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha